اقتدار کیلئے اخلاقی اقدار کوروندنا تشویشناک ہے: تنویر خان

Jun 07, 2023

لاہور ( نیو ز رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل تنویر احمد خان نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے اخلاقی اقدار کوروندنا انتہائی تشویشناک ہے۔ یقیناماضی کی طرح اس بار بھی سیاسی انتقام کاانجام اچھا نہیں ہوگا لہٰذاء حکومت سدھرجائے۔سیاسی عداوت کی آڑ میں انسانوں کے حقوق کیوں روندے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں