سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینا غریب کے بچوں سے تعلیم کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے:ضیاء الدین انصاری 

Jun 07, 2024

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایا ت پر امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کی پنجاب ٹیچرز الائنس کے زیراہتمام احتجاجی دھرنے میں اظہار یکجہتی کیلئے شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینا غریب کے بچوں سے تعلیم کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔

مزیدخبریں