شہبازشریف ‘    حمزہ کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس‘ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

Jun 07, 2024

لاہور(خبرنگار)احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت کی،عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کرائی‘‘ عدالت نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی۔

مزیدخبریں