لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے لاہور جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں سات ملزموں کی ضمانتیں منظور کرلیں ۔ عدالت نے تین تین لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ مقدمہ میں 7 ملزموں کی ضمانتیں منظور
Jun 07, 2024