لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی نشان کیخلاف کیس میں درخواست گزار کو الیکشن کمشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین ہیں۔
بلاول کے انتخابی نشان کیخلاف کیس میں درخواست گزار کو الیکشن کمشن سے رجوع کی ہدایت
Jun 07, 2024