اراضی قبضہ کیس، پی ٹی آئی کے  ندیم عباس بارا، کرامت کھوکھر کی عبوری ضمانت کنفرم

Jun 07, 2024

لاہور(خبرنگار)اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے بنک کی اراضی پر قبضہ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ عدالت نے ملزموں کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

مزیدخبریں