پنجاب میں خسرہ سے مزید 2بچے  دم توڑ گئے، مجموعی تعداد 28ہوگئی

Jun 07, 2024

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 28ہو گئی ۔حکام کے مطابق جاں بحق بچوں کا تعلق ملتان اور رحیم یارخان سے تھا۔ پنجاب میں خسرہ سے مجموعی اموات 28ہو گئیں جبکہ 24گھنٹے میں مزید 268 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں