اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کردی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی ۔