چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر 13 جون تک وضاحت طلب

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے 13جون تک وضاحت طلب کر لی۔

ای پیپر دی نیشن