کشمورمیں نامعلوم افراد نے اٹھارہ انچ قطر کی ایک اور گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا ۔

Mar 07, 2011 | 21:23

سفیر یاؤ جنگ
حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے اس پائپ لائن کے ذریعے کراچی اور اندرون سندھ گیس فراہم کی جاتی تھی جومعطل ہوگئی ہے۔ گیس پائپ لائن کوتحصیل تنگوانی کے علاقے گجرانی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ میں کسی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تنگوانی میں نامعلوم افراد کی طرف سے ایک ماہ کے دوران گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے
مزیدخبریں