تحت لاہورکی گڈ گورننس کا پول کھل گیا ہے ،انقلاب کے دعویدار طلبہ کو رول نمبر سلپس تک جاری نہیں کرسکے۔ بابر اعوان

Mar 07, 2011 | 23:39

سفیر یاؤ جنگ
پنجاب میں میٹرک کے طلبہ کو رولنمبر سلپس کے حصول کے لئے درپیش مسائل اور رولنمبر سلپس میں موجود غلطیوں پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ مخالفین پر پرچے کرانے والے امتخانی پرچوں پر دھیان دیں تو زیادہ بہترہے، وہ مخالفوں پر پرچے کرانے میں مصروف ہیں جبکہ طلبہ کو امتخانات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بابر اعوان نے کہا کہ رولنمبر سلپس کے حصول کے لئے طلبہ ، اساتذہ اور والدین نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ طلبہ ، اساتذہ اور والدین کو پریشان کرنے والے متاثرہ لوگوں کو ہرجانہ ادا کریں۔
مزیدخبریں