ایف بی آر کے کلکٹر کی درخواست رخصت منظور

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے کلکٹر ایڈ جوڈیکیشن لاہور عمران طارق کی 45 دن کی بیرون ملک جانے کے لئے رخصت منظور کر لی ہے۔ ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور ان کی عدم موجودگی میں کلکٹر ایڈ جوڈیکشن کی ذمہ داریاں بھی ادا کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن