لاہور (پ ر) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت چودھری مختار احمد ہوا۔ سینئر نائب صدر علیم بٹ، جنرل سیکرٹری ملک شوکت علی صاحب اورمرزا ارشد اقبال بیگ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات نے کہا کہ روڈ ڈکیتی گاڑیوں سے مال چوری ہونا ٹرک ٹریلر کا اغوا تمام ہائی ویز پر معمول بن گیا ہے دن دیہاڑے اسلحہ کے زور پر ٹرک ٹریلر اغوا کئے جا رہے ہیں ۔
ہائی وے پر بڑھتی وارداتیں تشویشناک تدارک کے اقدامات کئے جائیں: چودھری مختار
Mar 07, 2013