فیروز والا (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا علی شہزاد کی ہدایت پر ریونیو آفیسر سرکل کوٹ پنڈی داس چودھری تنویر احمد نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ باقی داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تقریباً سوا دو سو زمینداروں سے اٹھارہ لاکھ روپے کے واجبات اور زرعی ٹیکس کی وصولی کی جبکہ متعدد زمینداروں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ایف بی آر کی کارروائی، 225 کسانوں نے واجبات زرعی ٹیکس کی وصولی
Mar 07, 2013