صدارتی فرمان منسوخ، مصری عدالت نے 22اپریل کو پارلیمانی الیکشن ملتوی کر دیا

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر کی انتظامی عدالت نے 22اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔ ادھر ہنگاموں پر قابو پانے میں ناکامی پر ساحلی شہر پورٹ سعید نے سکیورٹی چیف کو برطرف کر دیا گیا۔ یاد رہے صدر مرسی نے صدارتی فرمان جاری کر کے 22اپریل کو پارلیمانی الیکشن کے سلسلہ میں ووٹنگ کرانے کا کہا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...