لاہور(لیڈی رپورٹر)طالبائنزیشن اور انتہا پسند ی کیخلاف انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیراہتمام شاہراہ قائداعظم پر’’امن‘‘ریلی ہوئی جس کی قیادت سیمسن سلامت اور عبد اﷲملک نے کی جبکہ امتیاز عالم، سلیمان عابد ،، پنڈت بھگت لعل کھوکھر، فاد ر ولیم بشارت، سعیدہ دیپ، بشری خالق، آمنہ ملک، آئمہ محمود ،ساجدہ میر،ڈاکٹر نوشین حمید،جسٹس ناصرہ جاوید، اسد نقوی،تسنیم خانم، عمیر احمد،کومل پطرس ، زاہد رحمان، صوبا سرویا، آشی بٹ، شہزاد احمد خان، تیموررحمان ، افتحار شاہد، منظور گیلانی، میاں احمد چھچھر، ساجد بشیر، مہر صفدر ، عوامی مسلم لیگ کے میا ں وقار بھی شامل تھے۔
انتہاپسندی او رطالبانائزیشن کے خلاف مال روڈ پر امن ریلی
Mar 07, 2014