اسلام آباد کچہری کو ایف ایٹ سے منتقل کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  سکیورٹی خدشات پر پولیس اور انتظامیہ نے کچہری ایف ایٹ سے منتقل کرنے کی تجویز دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف ایٹ کچہری کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنا بہت مشکل ہے۔ پولیس اور انتظامیہ نے ججز اور وکلاء کو تجویزی دیدی ہے جس کے مطابق کچہری کو اس کی اصل جگہ جی ٹین منتقل کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...