راولپنڈی کے 400 مدارس کو ’’ہسٹری شیٹ فارم‘‘ بھرنے کی ہدایت

کراچی (خصوصی رپورٹ) راولپنڈی کے 400 مدارس کو ’’ہسٹری شیٹ فارم‘‘ بھرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امت کے مطابق مدرسے کا ذریعہ آمدن، سالانہ آمدنی، اخراجات، بینک اکائونٹ، غیر ملکی طلبا اور اساتذہ کے بچوں کی تفصیلات پوچھی گئی ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ نے معلومات دینے سے انکار کر دیا۔ وفد وزیر داخلہ سے ملاقات کرے گا۔ قاضی عبدالرشید نے کہا ہراساں کیا گیا تو احتجاج کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...