سرینگر (اے پی پی) بھارتی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر میں لاٹھیوں اور بندوقوںکی ضرورت نہیںاور فوج کو اب مزید وہاں نہیں رکھنا چاہیے ۔ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت قائم رہنی چاہئے ۔
جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت قائم رہنی چاہئے: سابق وزیر اعلیٰ دہلی
Mar 07, 2014