ملک میں رہتے بھارت کو سپورٹ نہ کرنا دکھ کی بات ہے‘ مرکزی حکومت کو درست فیصلے کرنا ہونگے: سلمان خورشید

Mar 07, 2014

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ اگر کوئی بھارت میں رہتے ہوئے بھارت کو سپورٹ نہیں کرتا تو یہ دکھ کی بات ہے۔ میرٹھ یونیورسٹی واقعہ پر ردعمل کے اظہار کیلئے اسے غلط  ٹھہرانا اور جرم قرار دینا علیحدہ علیحدہ بات ہے۔ اس واقعہ پر قانون کی پاسداری کیلئے مرکزی حکومت کو درست فیصلے کرنا ہونگے۔ عوامی سطح پر بھارت کو سپورٹ نہ کرنے کے واقعہ پر مجھے افسوس ہوگا۔

مزیدخبریں