شکیل آفریدی کو عافیہ صدیقی کے بدلے رہا کر دیا جائے: 81 فیصد پاکستانی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) گیلپ پاکستان نے اپنے تازہ سروے میں انکشاف کیا ہے کہ 84 فیصد پاکستانیوں کی رائے یہ ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا نہیں کرنا چاہئے کہ اسے اس کے جرم کی سزا ملنی چاہئے۔ گیلپ پاکستان سروے جو گیلانی فاؤنڈیشن نے کیا ہے کہ مطابق 81فیصد پاکستانیوں  کی رائے یہ ہے کہ اگر حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرنے کے حامی ہیں۔ سروے کے مطابق 36فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے سندھ فیسٹیول کے بارے میں پڑھا  یا سنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...