تھرپارکر: قحط کا شکا ر ایک اور بچہ دم توڑ گیا

Mar 07, 2015

تھرپارکر( صباح نیوز)ضلع تھرپار میں قحط سالی سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی ایک بچہ دم توڑ گیا۔ سول ہسپتال مٹھی میں تین روز کا بچہ دم توڑ گیا۔ رواں ماہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی۔

مزیدخبریں