طرابلس(رائٹرز) لیبیا کے قصبہ سیرت میں سکیورٹی فورسز کے داعش پر فضائی حملے میں سینئر ارکان سمیت 18جنگجو مارے گئے۔ فارن میڈیا نے ترجمان جمال زوبیا نے بنایا فضائی حملوں میں ایک شہری بھی مارا گیا۔
لیبیا: فضائی حملہ داعش کے سینئر رہنمائوں سمیت 18ہلاک
Mar 07, 2016