لاہور (آئی این پی) پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) افتخار محمد چودھری نے سیاسی معاملات پر ’’خاموشی‘‘ اختیار کر لی۔ آج کل پاکستان کے سیاسی منظرنامہ سے پیدا ہونیوالے سیاسی معاملات پر کسی قسم کی سیاسی سرگرمیاں کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔