بلوچستان میں ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم وزیراعلیٰ کی طرف سے خیرمقدم ریلوے سے مکمل تعاون کا اعلان

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم کے قیام کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو گیا۔ اعلامیہ کے مطابق منصوبے کی ابتدائی دستاویز وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کو پیش کر دی گئی۔ ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کی طرف سے منصوبے کا خیرمقدم اور غیرمشروط تعاون کا اعلان کیا گیا ہے۔ منصوبے سے 30 لاکھ شہریوں کو سفری سہولتیں میسر ہوں گی۔
بلوچستان/ ماس ٹرانزٹ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...