نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی حکومت نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1267 کمیٹی کی فہرست میں شامل کرانے کیلئے کوششیں مزید تیز کردیں۔ واضح رہے بھارت مولانا مسعود اظہر کو پٹھانکوٹ دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائند مانتا ہے۔
بھارت نے مولانا مسعود اظہر کا نام سلامتی کونسل کی فہرست میں شامل کرانے کیلئے کوششیں تیز کردیں
Mar 07, 2016