افغانستان میں 20 دہشت گرد گروہ سرگرم غیرملکی افواج طالبان کی وجہ سے ہیں:اشرف غنی

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان صدر اشرف غنی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی وجہ طالبان ہیں۔ افغانستان میں 20 دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔ جو طالبان ہمارے لوگوں کو مار رہے ہیں‘ وہ ہمارے دشمن ہیں۔ ہماری فوج حملہ کرنے والوں کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دوسروں کی باتوں میں آنے والے نوجوان ملک کے خلاف کام کرنا بند کر دیں۔
اشرف غنی

ای پیپر دی نیشن