لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات فیصل میرنے کہا ہے کہ پوری قو م کی نظرےں سپرےم کورٹ پر لگی ہوئی ہےں ِ اور عوام حکمرانوں کے پانامہ لیکس کے فےصلے کا شدت سے انتظار کررہی ہے حکمرانوں نے قوم سے جتنے بھی جھوٹ بو لے ہےں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہےں اب ان کی اصلیت قوم کے سامنے آنے والی ہے ۔