نادرا فنڈز سے بچوں کی فیس دینے کا الزام‘ ایف آئی اے ڈپٹی چیئرمین امتیاز تاجور کو کلیئر قرار دیدیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے ڈپٹی چیئرمین نادرا امتیاز تاجور کو کلیئر قرار دیدیا ہے۔ امتیاز تاجور پر نادرا فنڈز سے بچوں کی فیس ادا کرنے پر مقدمہ درج ہوا تھا اور بطور قائم مقام چیئرمین نادرا اختیارات کے غلط استعمال کا الزام تھا۔

ای پیپر دی نیشن