یہ حکومت آپ کی اپنی ہے اس سے پہلے جو حکومت یہاں قائم تھی یہ اس سے بالکل مختلف ہے اسلئے آپ پر لازم ہے کہ اگر یہ کوئی اچھا قدم اٹھائے تو آپ اس کی تعریف کریں اسی طرح اگر کوئی غلط کام کیا جائے تو یقیناً آپ اس پر بے خوفی سے تنقید کیجئے میں تنقید کا خیرمقدم کرتا ہوں لیکن تنقید ایماندارانہ اور تعمیری ہونی چاہئے۔
ایڈورڈ کالج میں خطاب‘ پشاور۔ 18اپریل 1948ئ)