میانمار میںروہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری بنگلہ دیش: ہاتھیوں کے روندنے سے 10 جاں بحق

نیویارک (آن لائن+(اے ایف پی) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، تشدد کے باعث تقریباً 7لاکھ افراد بنگلہ دیش نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔ منگل کو انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل اینڈیو گلمورنے بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ کا 4روزہ دور ہ کیا۔ ادھر بنگلہ دیش میں خوراک کی تلاش میں روہنگیا مسلمان مہاجرین کے کیمپوں کے قریب آنے والے ہاتھیوں کے روندے جانے سے 10 مسلمان جاں بحق ہوگئے، اقوام متحدہ نے انکے تحفظ کامطالبہ کیاہے۔

ای پیپر دی نیشن