فیروز والا (نامہ نگار) سول جج و مجسٹریٹ رضوان احمد کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز اور پولیس کی نگرانی میں ارشاد احمد کی قبرکشائی کریں گے۔ مقتول کے ورثاء نے قبرکشائی کے لئے ڈی سی شیخوپورہ کو درخواست دی تھی جس پر نعش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے لئے بورڈ تشکیل دیا گیا۔ مجسٹریٹ رضوان کی قیادت میں آج قبرکشائی ہوگی۔
ورثاء کی درخواست پر مقتول کی قبرکشائی
Mar 07, 2018