ڈونیڈن(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل(آج)بدھ کوڈونیڈن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ اور انگلینڈکے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
Mar 07, 2018