لاہور (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میںچار وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ویسٹ انڈیز کے 8وکٹوں پر 160رنز بنائے ۔ انگلینڈ نے ہدف چھ وکٹوں پرپورا کرلیا ۔
پہلا ٹی ٹونٹی : انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
Mar 07, 2019