لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونایٹڈ کے درمیان آج پنڈی سٹیڈیم میں دن دو بجے شروع ہوگا۔ آج دوسرامیچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان لاہورمیں شام سات بجے شروع ہوگا۔ میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل
Mar 07, 2020