ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے معیشت اور منصوبہ بندی کے وزیر محمد بن مزید التویجری کو اْن کے عہدے سے سبکدوش کر کے شاہی دیوان میں مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔
سعودی وزیرمعیشت اور منصوبہ بندی اپنے عہدے سے سبکدوش
Mar 07, 2020