عوام رویت کے مطابق رمضان اور عید کریں گے:ڈاکٹر قبلہ ایاز

پشاور(آئی این پی ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ رویت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، فواد چوہدری معاملے کو نہ الجھائیں، عوام رویت کے مطابق رمضان اور عید کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن