اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی سیکرٹریٹ میں ملازمین نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر قلم چھوڑ ہڑتال کر دی۔ وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین تنخواہیں نہ بڑھنے پر مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ ملازمین کام چھوڑ کر دفاتر سے باہر نکل آئے۔
تنخواہیں نہ بڑھنے پر وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال‘ دفاتر سے باہر نکل آئے
Mar 07, 2020