ڈی جی نیب لاہور کی ڈگری چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 12 مارچ کو سماعت کریگا

Mar 07, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کی ڈگری سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 12 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا۔ اٹارنی جنرل‘ چیئرمین نیب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

مزیدخبریں