عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے دنیا کے 80 سے زائد ملکوں میں تین ہزار سے زیادہ افرادہلاک ہوئے ہیں جن میں نوہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق وائرس سے چین میں ہلاکتوں میں کمی آئی ہے جبکہ یورپ، امریکہ، شمالی کوریا، ایران اور دیگر ممالک میں ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
کوروناوائرس سےدنیا میں 3000سےزیادہ افرادہلاک ہوئے ہیں:عالمی ادارہ صحت
Mar 07, 2020 | 13:35