اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت عارف علوی نے تقریب سے خطاب میں کہا کرپٹ مافیا کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک غریب ہوتا گیا۔ کرپٹ مافیا کے خاتمے کیلئے جاری جدوجہد طویل ہے۔ مسائل کے حل کیلئے ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل کرنا ہو گا۔ ملکی ترقی کیلئے خصوصی افراد کو قومی دھارے میں لانا ضروری‘ پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے۔
کرپٹ مافیا کی لوٹ کھسوٹ سے ملک غریب ہوتا گیا: صدر علوی
Mar 07, 2021