چودھری جاوید اقبال بیٹے کی بارات چھوڑ کر ووٹ دینے آئے‘ وزیراعظم کی شاباش 

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پی ٹی آئی کے رکن  چوہدری جاوید اقبال وڑائچ  بیٹے کی بارات چھوڑ کر وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے پہنچے تھے۔ ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد چوہدری جاوید اقبال وڑائچ  وزیراعظم کے پاس گئے اور ان سے جانے کی اجازت مانگی جس پر وزیراعظم نے انہیں تھپکی دی ۔

ای پیپر دی نیشن