پنڈی گھیب(نامہ نگار)میجر گروپ کے دیرینہ رہنما و سابق صدر بار ایسوسی ایشن پنڈی گھیب شیخ محمد اسلم ایڈووکیٹ کی وفات پر تعزیت کیلئے آنیو الو ں کا سلسلہ جاری ہے۔ممبران قومی اسمبلی میجر طاہر صادق،ملک سہیل خان کمڑیال،آصف علی ملک ایڈووکیٹ،سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر خان ، جسٹس پشیر احمد پراچہ،ایڈیشنل سیشن ججز ارشد اقبا ل،محترمہ شبانہ رسالت،عرفان احمد شیخ، سینئرسول جج عمر رشید،سول ججز شیر افضل،ملک ظفر اقبال، محتر مہ مہرالنسا،ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا ،ممبرا ن پنجاب بار کونسل توفیق آصف،بشارت اللہ خا ن، ملک اسرار احمد اٹک،صدر ہائی کورٹ بار عبد الرا ز ق ،شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ،سید عظمت علی بخار ی ،سردار منظر بشیر ایڈووکیٹ راولپنڈی ،اسد عباسی ،ملک یسین اعوان ایڈووکیٹ جنڈ،سردار شیر جنگ ،چوہدری تیمور ایڈووکیٹ اٹک،میاں حبیب الرحمن ایڈووکیٹ حسن ابدال،اسسٹنٹ کمشنر حیدر عباس، تحصیلدار محمد خان،ملک لیاقت علی خان،ملک سعد طارق،شہیر حیدر سیالوی،ملک ریاست علی خان سدریال،ملک امانت خان راول،ملک اشرف کھو ڑ، ملک محمد افضل کھڑپہ،ملک ارشد حمید ایڈوو کیٹ جنڈ،ملک نصیر احمد جنڈ،ملک غلام حسین چھجی مار،پر وفیسر بشیر احمد رضوی،ایس ایچ او حاجی گلفراز احمد کے علاوہ ججز صاحبان،انتظامی افسران,پنڈی گھیب بار سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین،راو لپنڈی ڈ ویثرن کی مختلف تحصیلوں اور اضلاع کے وکلا،صحا فیوں،سماجی،کاروباری،شخصیات اور اہلیانِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شیخ محمد اسلم ایڈووکیٹ مرحوم کی رہا ئشگاہ پر جا کر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیئے خصوصی دعا کی۔