پولیس کا جوئے کے اڈے پرچھاپہ7جواری گرفتار

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) پولیس کواطلاع ملی کہ مئومبارک کے علاقہ میں افراد سرعام تاش کے پتوں کے ذریعے جواء کھیلنے میںمصروف ہین جس پر پولیس نے مطلوبہ جگہ پر چھاپہ مارکر سرعام جواء کھیلنے میں مصروف7جواری منیراحمدوغیرہ کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے دائو پرلگی ہوئی رقم‘ تاش کے پتے ‘موبائل فون برآمد کرلیئے‘ بعد ازاں پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے جواریوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن