کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے قریب سمندر میں دو دیوہیکل ’مانٹا رے‘ کو 6 سال بعد دیکھا گیا ہے۔ مانٹا، شارک اور سٹنگ رے کی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔کراچی سے 50 ناٹیکل مائیل میں دیکھا گیا۔ ایک جہاز کے کیپٹن نے منظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔
دو دیو ہیکل، مانٹارے، کراچی کے سمندر میں 6 سال بعد نظر آئے
Mar 07, 2022