Iپارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس  کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

Mar 07, 2022

 اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا 105واں اجلاس کل منگل  جبکہ 106واں اجلاس بدھ  ہو گا،  8مارچ بروز منگل کو کمیٹی کا اجلاس دن  ساڑھے گیارہ  بجے ہو گا  جس  میں فنانس ڈویژن کے مالی سال  2019-20 کے آڈٹ اعتراضات کو جائز ہ لیا جائے گا ، چیئرمین کمیٹی رانا تنویرحسین اجلاس کی صدارت کریں گے۔  9مارچ بروز بدھ کوہونے والے اجلاس میں  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی  کے مالی سال   2019-20 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ  لیا جائے گا ۔
اکائونٹس کمیٹی اجلاس 

مزیدخبریں