بیجنگ (این این آئی)موسمیاتی تبدیلی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے اور قابل تجدید انرجی پر انحصار بڑھانے کے لیے چین صحرائے گوبی میں 450 گیگا واٹ (ساڑھے چار لاکھ میگاواٹ) کے سولر اور ونڈ پاور پلانٹس لگانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا تھا کہ ملک میں سولر اور ونڈ پاور کو کم از کم 1200 گیگا واٹ کیا جائے گا اور 2030 تک کاربن کے اخراج کو کم کیا جائے گا۔
چینی صدر
iچین کا صحرائے گوبی میں سولر اور ونڈ سے بجلی بنانے کا منصوبہ
Mar 07, 2022