خانیوال(خبرنگار)ڈسٹرکٹ بار کے ایل ایف کے چیئرمین ندیم احمد خان ڈاھا نے کہا کہ سانحہ بزدلانہ کارروائی ہے اس واقعہ کے ذمہ داران کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں اُنہوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حکومت امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے آپریشن ردالفساد کو جاری رکھا جائے۔
سانحہ پشاور‘ آپریشن ردالفساد جاری رکھا جائے‘ ندیم ڈاھا
Mar 07, 2022