خانیوال(خبرنگار) صوبائی وزیر خوراک سردار حامد یار ہراج کی سینئر سیاسی و سماجی شخصیت ہراج گروپ کے رہنما چوہدری خالد محمود آرائیں سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور علاقائی و مقامی سیاسی منظر نامے کا جائزہ لیا اور متوقع بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا سردار حامد یار ہراج نے کہا کہ ہماری سیاست کا محور و مرکز خدمت خلق ہے اپنے بزرگوں کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور بلا امتیاز خدمت خلق پر یقین رکھتے ہیں اور عوام کے تعاون سے علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔
صوبائی وزیر خوراک کی ہراج گروپ کے رہنما خالد محمود آرائیں سے ملاقات‘ مقامی سیاست پر تبادلہ خیال
Mar 07, 2022