ٹورنٹو (نوائے وقت رپورٹ) لیجنڈ اداکار قوی خان کی نماز جنازہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی جامع مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں قوی خان کے عزیز و اقارب پاکستانی کمیونٹی ‘ سینئر اداکار شاہد‘ اداکار محمود اختر نے شرکت کی۔ ان کی برامپٹن قبرستان میں تدفین کردی گئی اس موقع پر اداکار شان نے کہا کہ قوی خان عظیم فنکار تھے۔ قوی خان کی پہلی اور آخری فلم میرے ساتھ تھی۔
قوی خاں